ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، نئے اور جدید ابلاغ عامہ کی آمد کے پیشِ نظر معاشرے میں کتاب اور کتاب کے مطالعے کی اہمیّت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا کوئی چیز کتاب کی جگہ لے سکتی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #کتاب #اہمیت #مطالعہ #جدید_ٹیکنالوجی #ذرائع_ابلاغ #ابلاغ_عامہ #معاشرہ #خسارت #رہبر #کتاب_خوانی #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 8
