حضرت امام زین العابدین علیہ السّلام کی تعلیم کردہ دعا جو کہ صحیفۂ سجادیہ کی چودہویں دعا ہے اور یہ دعا مجرب ترین دعاؤں میں سے ایک ہے۔

یوں تو یہ دعا ہر وقت پڑھی جا سکتی ہے، لیکن اس دعا کو، خود اس دعا کے مفہوم و معانی کے پیشِ نظر ظالموں کے شر سے نجات اور ان کے ظلم سے رہائی کے لیے پڑھا جاتا ہے۔

یہ عظیم اور مجرب دعا اُردو ترجمے کے ساتھ قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس دعا کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #دعا #امام_زین_العابدینؑ #صحیفۂ_سجادیہ #فتح #دعائے_فتح #ظالم #نجات #ظلم #مظلوم #امام_سجادؑ #مدد #نصرت #امتحان #قبول #اجابت #درخواست #محمد_و_آلؑ #اہلبیتؑ #خدا #اللہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 15