ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، انقلابِ اسلامی کی جدوجہد میں طلبہ وطالبات کی تحریک کے نمایاں کردار کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ایران میں 1953 اور 1954 میں کونسے واقعات رونما ہوئے؟ تہران یونیورسٹی کے طلبہ نے احتجاج کیوں کیا تھا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #طلبہ #تحریک #انقلاب_اسلامی #امریکہ #احتجاج #بغاوت #یونیورسٹی #تہران #رہبر #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 12