ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، جناب حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی فضیلت میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا جناب سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی فضیلت جناب آسیہ و جناب مریم سے بھی اعلیٰ ہے؟ رسولِ خدا صلی الله علیہ وآلہ وسلّم جناب فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شان میں کیا فرماتے ہیں؟ قرآن نے کن خواتین کو اسوہ قرار دیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فاطمہ_زہراءؑ #اسوہ #نمونہ #افضل #فضیلت #قرآن #خواتین #بنی_نوع_بشر #جناب_آسیہ #جناب_مریم #ولادت #یوم_مادر #رہبر #رسول_خداؐ #روایات #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 237