ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، منبر، مداحی اور نوحوں کو دشمنوں کی کمزوریوں کو برملا کرنے کا اہم ذریعہ قرار دیتے ہوئے منقبت اور نوحے خواں حضرات سے کس چیز کی تبیین پر تاکید کرتے ہیں؟ پر معنی اور خوش مفہوم اشعار کا سامعین پر اثر کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #منبر #مداحی #نوحہ #جہاد_تبیین #تعلیمات #قرآن #اہلبیتؑ #اشعار #دشمن #کمزوری #دین #طاقت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 13
