نائب امام زمانہ علیہ السّلام کی شناخت کے طریقے کیا ہیں؟ کیا غیبت کبریٰ میں نائب امام کے لیے کوئی صریح حکم موجود ہے؟ غیبت صغریٰ میں نائب امام کی پہچان کا کیا طریقہ ہوتا تھا؟ دینی رہبر کی شناخت کے بارے میں شیخ محمد رضا مظفر رحمۃ الله علیہ کیا بیان کرتے ہیں؟ نائب امام زمانہ علیہ السّلام کا مسئلہ کتنا اہم مسئلہ ہے؟ تقلید اور عقیدے میں کیا فرق ہے؟ کیا آج صرف “اے کاش” سے کام چل جائے گا یا ہمیں عملی اقدامات کرنے چاہئیں؟ غیبت کبریٰ میں امام زمانہ علیہ السّلام کے نائب کی اطاعت کا مطلب کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #نائب_امام #ولایت_فقیہ #شناخت #پہچان #نواب_اربعہ #رہبر #ولی_امر_مسلمین #مجتہد #مرجع #تقلید #عقیدہ #اطاعت #حکم #حکومت #حاکم #جانشین #امام_زمانہؑ #غیبت_کبریٰ #غیبت_صغریٰ #سنت #تاریخ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 13