ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، غزہ کے انسانی المیے میں، غاصب اسرائیل اور امریکہ کے منفور ترین چہرے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج دنیا میں منفور ترین شخص کون ہے؟ آج دنیا کی منفور ترین حکومت کونسی ہے؟ اگر امریکہ نہ ہوتا تو اسرائیل کی کیا صورتحال ہوتی؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غزہ #المیہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی_حکومت #نفرت #بدنام_زمانہ #امریکہ #رسوا #نیتن_یاہو #فلسطین #ظلم #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 318