ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، ائمہ کے علوی اور قرآنی حکومت کے قیام کے لیے جہاد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ حضرت امام رضا علیہ السّلام سے لے کر امام عصر علیہ السلام تک کے ائمہ نے حکومت علوی و قرآنی کے لیے کیا کارنامے انجام دیئے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ائمہ #قیام #حکومت #علوی #قرآنی_حکومت #امام_زمانہؑ #غیبت_کبریٰ #امام_رضاؑ #امام_جوادؑ #مبارزہ #جہاد #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 326
