ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، ایران میں تاجروں کی طرف سے ہونے والے احتجاجی مظاہروں اور ان کے پیچھے دشمنوں کے عزائم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ایران کے معاشی حالات میں بھی دشمن ملوث ہیں؟ رہبرِ معظم نے احتجاج کے روپ میں ہنگامہ برپا کرنے والے عناصر کے بارے میں کیا فرمایا؟ رہبرِ معظم نے حالیہ احتجاجی مظاہروں کے رخ کو موڑنے والے پست فطرت دشمنوں کو کیا پیغام دیا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تاجر_برادری #احتجاج #مظاہرہ #دشمن #سازش #ہنگامہ #بغاوت #فساد #ملک #کرنسی #ایران #اسلام #نعرہ #جنگ #جنگ_نرم #مقابلہ #مؤمن #مخلص #شہید_سلیمانیؒ #عمل #ایمان #رہبر #حکومت #حکام #ذمہ_دار #کوشش #حل #مسئلہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 12