دشمن شہید قاسم سلیمانیؒ کے نام اور یاد سے کیوں خوفزدہ ہیں؟ شہید قاسم سلیمانیؒ کا ایرانی قوم اور امت مسلمہ کی سربلندی کے لیے کردار کیا ہے؟ شہید قاسم سلیمانیؒ کب سے دشمن کے مقابلے میں تھے؟ شہید قاسم سلیمانیؒ عراق کی جنگوں کے بارے میں کیا کہتے تھے؟ رہبرِ معظم عراق میں امریکی عزائم اور ان کی ناکامیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید سلیمانیؒ نے عراق میں کیسا کارنامہ انجام دیا؟ سن 2011 میں امریکی وقت کے فوجی کمانڈر نے شہید قاسم سلیمانیؒ سے کیسی درخواست کی؟ انقلابِ اسلامی نے مغربی ایشیاء میں امریکہ کو دھول چٹانے میں کیسا کردار ادا کیا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_سلیمانیؒ #افغانستان #عراق #شام #مغربی_ایشیاء #انقلاب #کردار #امریکہ #داعش #جنگ #ایران #صدام #کمانڈر #مجاہد #مزاحمت #مقاومت #امت_مسلمہ #قوم #ہیرو #حاج_قاسمؒ #سردار #فوجی #آپریشن #جوان #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 10
