زمانۂ امیر المؤمنینؑ اور عصرِ حاضر کی جنگِ نرم میں کیا فرق ہے؟ جنگِ نرم کا اصل ہدف کیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای ایرانی قوم کے مختلف میدانوں میں جذبات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج ایران کے خلاف جنگِ نرم کا محاذ کیوں سرگرم ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جنگ_نرم #ولی_خدا #امیر_المؤمنینؑ #افواہ_سازی #افواہ #دشمن #ایران #قوم #مایوس #ناامید #جذبہ #شعار #استقامت #شجاعت #مقابلہ #ہدف #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 32
