اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ فسادات کے تناظر میں، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکی اور امریکہ کے صدر کے جرائم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ مختلف حربے استعمال کر کے ایران کے ساتھ کیا کرنا چاہتا ہے؟ کیا ایران میں یہ پہلا فتنہ تھا؟ اسلامی ممالک خاص طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں امریکی پالیسی کیا ہے؟ کیا حالیہ فسادات کا مجرم ٹرمپ ہے؟ ٹرمپ کے مجرم ہونے کے کیا ثبوت ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #ٹرمپ #مجرم #فتنہ #فساد #فسادی #دہشتگرد #ایران #اسلامی_جمہوریہ #غاصب_اسرائیل #طاقتور_ایران #برطانیہ #میڈیا #مداخلت #ایرانی_قوم #عوام #حمایت #دفاع #جرائم #دنیا #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 4
