ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حالیہ فسادات اور اس کے عوامل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حالیہ فسادات میں کونسے عوامل و عناصر کار فرما تھے؟ فسادیوں کے جرائم کس نوعیت کے تھے؟ حالیہ فسادات میں ایرانی سیکورٹی فورسز کا کردار کیا تھا؟ ان فسادات میں ایرانی قوم نے کیسا کارنامہ انجام دیا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فتنہ #فساد #امریکہ #اسرائیل #ایرانی_قوم #ایران #اسلامی_جمہوریہ #عوام #قتل #مساجد #املاک #بازار #قتل_عام #خواتین #مرد #بچے #بینک #بجلی_گھر #دفتر #جلاؤ #گھیراؤ #رہبر #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 7
