ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حالیہ فتنوں کے بارے میں امریکی سازش اور ایرانی قوم کے ردِعمل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ان فسادات کا ہدف کیا تھا؟ ان فسادات میں صیہونیوں سے وابستہ میڈیا نے کیسا کردار ادا کیا؟ بارہ جنوری 2026 کو ایرانی قوم نے کیسا کارنامہ انجام دیا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_فتنہ #ایرانی_قوم #تہران #اجتماع #ریلی #مظاہرہ #دشمن #صیہونی #میڈیا #عوام #ملت #اعزاز #بارہ_جنوری #گیارہ_فروری #تاریخ #رقم #یومِ_انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 6