ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، حالیہ امریکی اور صیہونی نگرانی میں ہونے والے فسادات میں ایرانی قوم کے مؤقف اور جرأت مندانہ ردِعمل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا صرف فتنے پر قابو پانا ہی کافی ہے یا پھر مزید اقدامات کیے جانے کی ضرورت ہے؟ کیا ایران مجرموں کو چھوڑ دے گا؟ کیا ایران جنگ کا خواہاں ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فتنہ #امریکی_فتنہ #امریکہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی #دشمن #ایرانی_قوم #ردعمل #مؤقف #جرأت #جنگ #بارہ_جنوری #بارہ_روزہ_جنگ #شکست #فتنہ_گر #فسادی #تفتیش #واقعہ #تحقیق #وزارت_خارجہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 7
