ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، دشمنوں کے برخلاف ایرانی جوانوں کا کس طرح تعارف کرواتے ہیں؟ ایرانی جوانوں کا جنگوں میں ولولہ کیا ہے؟ دفاعِ مقدس میں ایرانی جوانوں نے کیا کارنامہ انجام دیا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای ایرانی جوانوں کا مذہبی رسومات میں رجحان کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ایرانی جوانوں کا مختلف، علمی اور تحقیقی شعبوں میں کارنامہ کیسا ہے؟ ایرانی جوانوں کا سیاسی شعور کیسا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایرانی_جوان #تعارف #جنگ #شجاعت #جرأت #دفاع #دفاع_مقدس #دفاع_حرم #شہداء #محافل #مجالس #شرکت #اعتکاف #ریلی #یوم_القدس #تحقیق #سائنس #ایٹم #سٹلائٹ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 8
