انقلابِ اسلامی کا معیار کیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، انقلابِ اسلامی کے لیے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے اہم اصول کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ سے عوام کی عقیدت کا راز کیا ہے؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا ایرانی قوم اور امت مسلمہ کے لیے درس کیا ہے؟ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اہم ترین نصیحت کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینیؒ #انقلاب #ایرانی_قوم #ایران #امت_مسلمہ #نصیحت #درس #ترقی #انقلاب_اسلامی #عوام #اسلام #نظام_اسلامی #نظریات #عقلانیت #ملک #بنیاد #دنیا #حمایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 205
