ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، عدالت کی بشارت اور عدالت کے قیام کی امید کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہم ائمہؑ کی ولادت پر عید کیوں مناتے ہیں؟ بنی نوعِ اِنسان کی خواہش اور آرزو کیا ہے؟ شیعہ، حضرت امام زمان عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کو کس عنوان سے جانتے ہیں؟ کیا امام زمانہ علیہ السّلام ظہور فرمائیں گے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_زمانہؑ #نجات_دہندہ #بشر #تاریخ #امید #دنیا #ولادت #شعبان #ماضی #ائمہؑ #عدل #انصاف #قیام #ظہور #بشارت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 19
