ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے نزدیک امام زمانہ (ع) کے انتظار سے کیا مراد ہے؟ کیا ہماری بھی کوئی ذمہ داری بنتی ہے؟ ایک منتظِر انسان کسے کہتے ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_زمانہؑ #ظہور #ایران #انتظار #مہدی #آمادگی #آمادہ_باش #انصاف #ذمہ داری #فوجی #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 192