ایران میں حالیہ فتنے کے بعد جو کہ 8 اور 9 جنوری 2026 کو پیش آیا، اس کے بعد ایرانی عوام انقلاب اسلامی ایران کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکلی اور یہ ترانہ انہیں دنوں ریلیز ہوا ہے جسے زین العابدین حجتی (شبزده) اور اس کی ٹیم نے پڑھا ہے۔
ترانے کو سننے کے لیے، ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ترانہ #نیا_فتنہ #منافق #انتشار_پسندی #عوام #انتظار #بصیرت #سپاہی #دعا #ٹام_مورلی #منتظر #انقلاب_ایران #غیرت_مندی #وطن #رہبر_معظم #قیام #انقلاب #ظلم #بسیج #انصاف #حمایت #ریلی #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 7
