ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے امام زمانہؑ کے ظہور پر نور اور مہدوی معاشرے کی تشکیل کے بارے میں فرمایا کہ کیوں آج کا انسان اتنا بے چین ہے اور کس چیز کی تلاش میں ہے؟ غیبت کے دور میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ ظہور کے بعد کس طرح دنیا عدل و انصاف سے مالا مال ہوگی؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_مہدیؑ #امید #بشارت #انتظار #عدالت #دائرہ_اختیار #اپنی_اصلاح #انصاف #قلبی_رابطہ #منتظر #مسیحا #طبقاتی #معاشرتی_بگاڑ #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 196