ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، رمضان المبارک کی معنوی فضا کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ہم کس طرح اس سے استفادہ کر سکتے ہیں؟ اصل زندگی کون سی ہے؟ کیا خدا سے مضبوط قلبی رابطے کا صرف اخروی فائدہ ہی ہے یا دنیاوی زندگی میں بھی اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ماہ_مبارک_رمضان #پاکیزگی #معنویت #اخلاص #صدق #حیات_اخروی #حیات_جاوید #قلبی #دنیاوی_زندگی #مفید #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 163