عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری عالمی استعمار امریکہ و اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کہاں کہاں دشمن کو منہ کی کھانی پڑی؟ امریکی و اسرائیل نے اگر ایران پر جنگ مسلط کرنے جیسی غلطی کی تو اس کا فائدہ کس کو ہوگا؟ اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس اصل طاقت کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #امریکہ_ایران #عالمی_استعمار #ولی_فقیہ #ولی_امر_مسلمین #رہبر #وحدت #انسجام #طاقت #غاصب_اسرائیل #جنگ #ایمان #بصیرت #انقلاب #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 27