ہم وہ لوگ ہیں جنہیں دنیا، امیرالمؤمنین حضرت علیؑ سے عشق کرنے کی وجہ سے پہچانتی ہے: وَ مَعرُوفین بِتَصدِیقنا اِیّاکُم. اسلامی دنیا ہمیں اُن لوگوں کے طور پر جانتی ہے جو علی ابن ابی طالبؑ کے ساتھ خاص قسم کی ارادت، محبت، عقیدت اور وابستگی رکھتے ہیں اور دنیا کے دیگر لوگ بھی ہمیں ایسا ہی سمجھتے ہیں۔ ہمیں اپنے آپ کو (دنیا میں پائی جانے والی) اس سوچ کے شایانِ شان بنانا چاہیے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
30 جنوری 1991
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ