استاد حسن رحیم پور ازغدی نے شہید امام خامنہ ای سے ایک ملاقات کا احوال بیان کیا کہ امام خمینیؒ کی وفات کے بعد حالات کیسے تھے؟ اگر رہبر معظم اس دنیا میں نہ رہیں تو کیا ہوگا؟ رہبر معظم اور امام خمینی نے کیا جواب دیا؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے استاد حسن رحیم پور ازغدی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استاد_رحیم_پور_ازغدی #شہید_امام_خامنہ_ای #امام_خمینی #نظام #خدا #دھماکہ #ٹارگٹ_کلنگ #رہبر_معظم #مشکلات #دشمن #امید #انقلاب #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 12
