عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری شہید امام خامنہ ای کی شہادت کے بعد نئے ولی فقیہ کے بارے میں فرما رہے ہیں کہ کس طرح پہلے بھی ایرانی قوم نے امام خمینیؒ کی رحلت اطاعت کی تھی؟ کیا ایرانی قوم نئے ولی فقیہ کی پیروی کر لے گی؟ شہید امام خامنہ ایؒ نے کس طرح اپنی ذمہ داری کو نبھایا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #ایرانی_قوم #رحلت_امام #ولی_فقیہ #ولی_امر_مسلمین #رہبر #وحدت #بیعت #پیروی #ولایت_فقیہ #اطاعت #ایمان #بصیرت
کل ملاحظات: 138
