قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ماہ مبارک رمضان کے بابرکت مہینے کی پربرکت راتوں یعنی شب ھای قدر کے بارے میں فرمایا کہ ماہ رمضان کی بلندی سے کیا مراد ہے؟ شب ھای قدر کو کس طرح گزارا جائے؟ شب قدر میں کس کے لیے دعا کرنی چاہیے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #امام_خامنہ_ای #ماہ_رمضان #دعا #الٰہی #شب_قدر #توسل #اے_پروردگار #توکل #مومنین #معنوی #انقلاب #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 11
