اس ویڈیو میں آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ نے فرمایا کہ ایران میں انقلاب کے بعد کیا صرف حاکم بدلا؟ ہمیں امام زمانہؑ کی غیبت میں کس کی پیروی کرنی چاہیے؟ کن شخصیات نے آئمہ طاہرینؑ کی راہ کو زندہ رکھا ہوا ہے؟ کیا ھر مجتھد یا مرجع نائب امام زمانہؑ ہے؟

ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #آیت_جوادی_آملی #نظام #ولی #اسلام #مجتہد #مرجع #فقیہ #اطاعت #تقلید #شہنشاہی #نائب_امام #رہبر #ولی_امر_مسلمین #مغرب #امام_خمینیؒ #اخلاق #امام_خامنہ_ایؒ #انقلاب

کل ملاحظات: 14