شہید آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ حاج آقا مصطفی خمینیؒ کی شخصیت کن نمایاں خوبیوں سے آراستہ تھی؟ امام خمینیؒ نے انہیں اسلام کے مستقبل کی امید کیوں قرار دیا؟ علم و اجتہاد کے ساتھ شجاعت اور معنویت کا یہ حسین امتزاج کیسے پیدا ہوا؟ امام خمینیؒ کے فرزند ہونے کے باوجود ان میں “آقازادگی” کے آثار کیوں نہیں تھے؟ 5 جون 1963 کے واقعات میں حاج آقا مصطفیؒ کا کیا کردار تھا؟ امام خمینیؒ کی زندگی کے حساس مراحل میں وہ کس طرح ان کے ساتھ رہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید حضرت آیت الله العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ایؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خامنہ_ای #حاج_آقا #مصطفی_خمینی #مجتہد #قابلیت #فقہ #اصول #معقولات #امام_خمینی #قم #صاحب_زادہ #بہادری #اسلام #امید #جلا_وطن #ترکی #شہادت
کل ملاحظات: 5
