اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی، موجودہ ولی امر مسلمین جہان امام مجتبیٰ خامنہ ای کے بارے میں فرمارہے ہیں کہ رہبر معظم شہید امام خامنہ ایؒ نے موجودہ نئے رہبر کے بارے میں کیا فرمایا؟ امام سید مجتبیٰ خامنہ ای نے درس خارج پڑھانا کیوں ترک کردیا؟ آیت اللہ مرعشی نجفیؒ کے فرزند نے آپ کے بارے میں کیا فرمایا؟

اس سوالات کے جوابات جاننے کے لیے حجت الاسلام سید محمد حسین راجی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #محمد_حسین #راجی #جہاد_تبیین #ولی_فقیہ #رہبر #اسلامی_جمہوریہ #ایران #شخصیت #امریکہ #امام_مجتبیٰ_خامنہ_ای #رہبر_معظم #نظام_اسلامی #انقلاب #امام_خامنہ_ای #امام_خمینیؒ #مرعشی_نجفیؒ #

کل ملاحظات: 12