شہید امام خامنہ ایؒ اس ویڈیو میں بیان فرما رہے ہیں کہ کس طرح عسکری محاذ پر دشمن کا انقلاب اسلامی ایران نے مقابلہ کیا؟ میڈیا کے محاذ پر ہماری صف آرائی کیسی ہونی چاہیے؟ میڈیا کے محاذ پر مقابلہ کرنے کے لیے مداح برادری (مرثیہ، منقبت اور نوحہ خواں) کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا حوزہ علمیہ نے اس سے متعلق علما نے کچھ کام کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے شہید امام خامنہ ایؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #درس #رضائے_خدا #خواہش #دنیا #نفس #رضا #عبد #بندگی #معبود #قرآن #حدیث #درس_اخلاق #انسان #محبت #محبوب #والدین #دوست #مولا #بندہ #عقل #جذبہ #شوق #پرواز #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 21
