شہید امام خامنہ ایؒ کا امام زمانہؑ کے حضور بہترین اندز سے اپنے قلبی لگاؤ کا اظہار کہ ہم مرتے دم تک آپؑ کی راہ کو نہیں چھوڑیں گے اور کسی چیز کو قربان کرنے سے ذرہ برابر بھی دریغ نہیں کریں گے۔
اردو ترجمے کے ساتھ شہید امام خامنہ ایؒ کی مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شہید_امام_خامنہ_ایؒ #امام_زمانہؒ #دعا #انقلاب #اسلام #راہ_امام #عزت #نثار #وارث #انقلاب_اسلامی #شہداءؒ #قربان #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 41
