امام خمینیؒ نے دشمن کی بات کو فرض کرتے ہوئے یوں بیان کیا کہ کس شخص کو موت کی دھمکیاں نہیں ڈرا سکتیں؟ کیا مومن کے لیے قتل ہو جانا کسی نقصان کا باعث ہے؟ خدا پر ایمان رکھنے والے کیوں خوفزدہ نہیں ہوتے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینیؒ رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینی #حقیقی_مومن #دنیا #آخرت #خوف #قتل #شہید #اللہ_تعالیٰ #ایمان #منطق #سوچ #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 17