شہید امام خامنہ ایؒ، نے اس ویڈیو میں دشمنِ خدا سے مبارزہ آرائی کو ضروری قرار دیتے ہوئے ایرانی عوام کی اس راہ میں استقامت کو بھی سراہا اور فرمایا کہ ہم کس طرح دشمن کی ناک رگڑیں گے؟
اس سوال کا جواب جاننے کے لیے شہید امام خامنہ ایؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #شہید_امام_خامنہ_ایؒ #دشمن #مقابلہ #قیام #اسلام #دشمنِ_خدا #غرور #تکبر #خاک #شکست #جوان #انقلاب_اسلامی #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 17
