اللہ اکبر کی صدا در حقیقت انسان کی عاجزی، سب استکباری قوتوں سے انکار اور صرف خدا ہی کے آگے جھکنے کا اعلان ہے۔ جس دل میں اللہ اکبر سما جائے اس دل میں پھر کسی غیر خدا کا خوف باقی نہیں رہتا۔ اسی لیے شہید امام خامنہ ایؒ نے تمام مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ اکبر کو کبھی بھی اپنی زندگی سے فراموش مت کرنا۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:
#ویڈیو #شہید_امام_خامنہ_ایؒ #صدا #اللہ_اکبر #آواز #مسلمان #ملت #ایرانی_قوم #فارسی_اردو #سبٹائٹل #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 18
