آیت اللہ سید مہدی میر باقری نے اس ویڈیو میں فرمایا کہ کیا دشمن اس جنگ میں کامیاب ہو گیا ہے؟ اصل میں دشمن ایرانی قوم سے کیا چاہتا ہے؟ اگر ایرانی عوام میدان میں اسی طرح ڈٹی رہی تو اس کا کیا نتیجہ نکلے گا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ سید مہدی میر باقری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #میر_باقری #دشمن #بیعت #خندق #شجاع #حاضر #فتح #پابندیاں #ایران #ایرانی_قوم #استقامت #جیت #رجز_خوانی #جنگ #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 14
