حضرت امام حسینؑ نے فرمایا کہ مِثلی لا یُبایِعُ مِثلَ یَزید. یعنی مجھ جیسا، یزید جیسے کی (ہرگز) بیعت نہیں کرے گا۔ ایرانی عوام بھی اصل میں یہی کہہ رہی ہے کہ ہمارے جیسی قوم جو اپنی ثقافت، اپنے تاریخی سابقے اور اپنے عظیم دینی معارف کی حامل ہے، وہ کبھی بھی ایسے فاسد افراد کی سربراہی کو قبول نہیں کرے گی جو آج امریکہ (جیسے ملک) کے سربراہ ہیں۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
17 فروری 2026
