حسینی تحریک اور قیام، حق کے قیام، امت کی اصلاح، ظلم و ستم سے مقابلے، حق و باطل اور عدل و ظلم کی جنگ کی تاریخ کا بلند ترین مقام ہے۔ یہ (حسینی تحریک) دنیا کے تمام آزاد افراد کے لیے نہایت قیمتی اور کبھی نہ بھلائے جانے والے اسباق (اور رہنمائی) اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای
28 جون 2026
