اس ویڈیو میں استاد محمد شجاعی نے بیان کیا ہے کہ شہید امام خامنہ ایؒ کے بعد کس طرح ولی فقیہ کا انتخاب کیا گیا؟ مجلس خبرگان پر کس نے زورزبردستی اپنی پسند کو تحمیل کرنے کی کوشش کی؟ اللہ تعالٰی کس طرح قلوب کی ہدایت کرتا ہے؟ رہبر، امام، پیشوا اور سربراہ سے متعلق رسولِ خداؐ نے کیا فرمایا؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے استاد محمد شجاعی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استاد_محمد_شجاعی #امام_مجتبی_خامنہ_ای #انکشاف #رہبر_معظم #امام_زمانہؑ #ہدایت_الہی #مجلس_خبرگان #انتخاب #معرفی #شاہ #موروثی #لیاقت
کل ملاحظات: 17
