علامہ تقی مصباح یزدیؒ نے جنگ احد کے کس خوبصورت اور قوی جوان کے بارے میں بیان کیا؟ امام خمینیؒ کس چیز پر رشک کیا کرتے تھے؟ رہبر معظم شہید امام خامنہ ایؒ نے شہید قاسم سلیمانیؒ کی شہادت کے بعد کیا فرمایا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ، امام خمینیؒ، اور شہید امام خامنہ ایؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #رہبر #ولی_امر_مسلمین #حنظلہؓ #شادی #عشق #جوان #مجلس #جنگ_احد #اسلام #قاسم_سلیمانی #دفاع_مقدس #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 9
