اس ویڈیو میں علامہ تقی مصباح یزدیؒ فرما رہے ہیں کہ رسول اللہؐ کا غلام کس وجہ سے پریشان تھا؟ جب رسول خداؐ نے اپنے غلام سے پوچھا کہ کیوں گریہ کررہے ہو تو اس نے کیا جواب دیا؟ بعض مومنین جو حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ کی زیارت کر رہے ہوتے ہیں تو وہ کیا سوچتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیےعلامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدیؒ #حرم #رسول_اللہؐ #غلام #دیدار #پریشان #خدا #عشق_اہلبیتؑ #فاطمہ_معصومہؑ #زیارت #انقلاب #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 13
