قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے ماہ مبارک ذی قعدہ کے بابرکت مہینے کے شب و روز کے بارے میں فرمایا کہ یہ مہینہ کس اتنی اہمیت کا حامل ہے؟ ذی قعدہ کی گیارہ تارخ کو کون سی ہستی اس دنیا میں تشریف لائی؟ اس مہینے کے کن ایام میں مخصوص اعمال کا روایت میں ذکر کیا گیا ہے؟

ان سوالات کو جاننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اردو سبٹائٹل کے ساتھ مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

#ویڈیو #شہید_امام_خامنہ_ایؒ #ماہ #ذی_قعد #فضیلت #حرمت #نماز #پر_برکت #امام_رضاؑ #سبٹائٹل #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 15