آیت اللہ مصباح یزدی نے اس ویڈیو میں جنگ بدر میں فتح اور جنگ حنین میں شکست کی اصل وجہ کیا بیان کی ہے؟ کامیابی سے ہمکنار ہونے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #جنگ_بدر #فتح #جنگ_حنین #شکست #توکل #خدا #قرآن #سورہ_توبہ #بھروسہ #نفس #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 8