قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ خلیجی ممالک کو کس کا ساتھ نہیں دینا چاہیے؟ خلیجی ممالک کے ایک سربراہ نے کس بات پر افسوس کا اظہار کیا؟ ایران جنگ طلب نہیں ہے لیکن اگر جنگ مسلط ہو جائے تو پھر ایران کس طرح جواب دیتا ہے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ایؒ #خلیجی_ممالک_سربراہ #امریکی_حمایت #اسرائیل #اسلام #مشیت_الٰہی #خطہ #جنگ_طلب #دشمن #نقصان #آبنائے_ہرمز #انقلاب #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 7
