شہید امام خامنہ ایؒ نے اس ویڈیو میں فرمایا کہ کس طرح امریکی جدید ہتھیاروں سے لیس فوج کو طبس کے صحرا میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑا؟ ہم کس طرح باطل پر غالب آئیں گے؟ خدا کی تدبیر اور انسانی تاریخ کا فطری قانون کیا ہے؟

اس سوال کا جواب جاننے کے لیے شہید امام خامنہ ایؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #شہید_امام_خامنہ_ایؒ #دشمن #مقابلہ #طبس #صحرا #دست_حق #فیل #فتح #رسوائی #شکست #ایران #انقلاب_اسلامی #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 13