عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے فرمایا کہ ایرانی قوم نے کس طرح جنگ کے دوران مقاومت دکھائی؟ امریکی اور اسرائیلی خوابوں کو کس طرح عوام نے چکنا چور کیا؟ کیا تاریخ میں ایسے عوامی اجتماعات اور عوامی حمایتی ریلیوں کی مثال ملتی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #امریکہ_اسرائیل #ایرانی_قوم #ریلیاں #مقومت #مذاکرات #لوگ #عرب #مسلمان #شیعہ_قوم #حق #استقلال #نصرت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 13
