قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ حضرت زینب کبریٰؑ کو روزِ نرس سے کیوں منسوب کیا گیا؟ نرسنگ اور حضرت زینبؑ کے درمیان کیا تعلق ہے؟ نرس کو مریض کے لیے رحمت کا فرشتہ کیوں کہا گیا؟ کرونا نے نرسوں کی عظیم خدمت کی حقیقت کیسے آشکار کی؟ نرسوں کے لیے صرف عوام کی محبت کافی ہے؟ نرسوں کے بارے میں حکومتی عہدیداروں کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟ کیا نرسوں کو اطمینانِ خاطر کے ساتھ اپنی خدمت انجام دینے کے حالات میسر ہیں؟ نرس کی خدمت اس کے اہلِ خانہ کے لیے بھی اطمینان کا باعث کیوں ہونی چاہیے؟ اور آج نرسیں لوگوں کی نظر میں پہلے سے زیادہ عزیز اور محترم کیوں ہیں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #حضرت_زینب #نرسنگ #نرس #نمونۂ_عمل #عظیم_خاتون #اخلاقی_اقدار #انسانی_فضائل #شفقت #ہمدردی #صبر #بردباری #مریض #رحمت_کا_فرشتہ
کل ملاحظات: 11
