آیت اللہ سید مہدی میر باقری نے اس ویڈیو میں فرمایا کہ کیا حالیہ جنگ اسلام اور کفر کی جنگ ہے! کیا دشمن کو معلوم ہے کہ اس کا مقابلہ اسلام سے ہے؟ دشمن ابھی تک کون کون سے حربے آزما چکا ہے؟ امریکہ کیوں جنگ کرنے پر مجبور ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ سید مہدی میر باقری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #میر_باقری #دشمن #حربے #ناکام #جنگ #دھمکی #سفارتی #پابندیاں #ایران #جنگ_نرم #استقامت #مذاکرات #انقلاب_مخملی #اسلام #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 9