اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی مشکلات، امریکہ کے ذریعے حل ہو جائیں تو آپ کو مسلسل تاوان ادا کرنا ہوگا۔ امریکہ یہی چاہتا ہے کہ آپ اپنی سرحدوں کے اندر ہی خود کو محدود رکھیں، بالکل خالی ہاتھ ہوجائیں، اپنی دفاعی صنعت کو بھی بند کر دیں۔ کون سا غیرت مند ایرانی، اس طرح کا تاوان دینے کو تیار ہوگا؟!
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
26 نومبر 2022
