دشمن سے انتقام حتمی ہے مگر مناسب وقت پر

ان شاءاللہ، ہم اس غم و اندوہ کو مناسب وقت پر امریکہ سے انتقام لے کر دور کر دیں گے اور اس سنگین جرم کی تلخی اور حسرت کا زخم ان کے دلوں پر (ہمیشہ کے لیے) چھوڑ دیں گے۔

امام خمینیؒ
20 جولائی 1988